"❤️ جاناں
میں کیسے بیان کروں تمھارے لئے میری محبت
میں کیسے سمجھاؤں کہ مجھے تُم سے پیار ہے
یہ تتلیاں
یہ مسکراہٹ
راتیں خیالات
مسلسل تمھارے بارے میں ہیں
میں تمہیں نہیں بتا سکتا
ہر وقت میرا دل تیز دھڑکتا ہے
یہاں تک کہ جب تُم نظر سے اوجھل ہوتی ہو
تب بھی ہمیشہ میرے خیالوں میں رہتی ہو
❤️🥀😘 ہمیشہ میرے خوابوں میں آتی ہو میرے جان" image uploaded on Dec. 31, 2025, 9:12 a.m. | Damadam