"ہم ملیں گے ...!!!
اس صدی کے سب سے بہترین دن
اور سب سے بہترین لمحے
وفا کی خوشبوؤں کو اوڑھے،
محبت نما نظم کہتے ہوئے،
تعلق کے پاکیزہ حوالوں سے لبریز اوراق سمیٹے ... ہم ملیں گے ...
کن کے معجزے کی برکات سمیٹے...
ہم ملیں گے ...
یقیناً اک دن ہم ضرور ملیں گے!!!
❤️🖤" image uploaded on Dec. 31, 2025, 5 p.m. | Damadam