"اے دل پہلے بھی ہم تنہا تھے
اے دل ہم تنہا آج بھی ہیں
ان زخموں سے
ان داغوں سے
اب اپنی باتیں ہوتی ہیں
جو زخم کہ سُرخ گلاب ہوئے
جو داغ کہ بدرِ منیر ہوئے
اس طرح سے کب تک جینا ہے
میں ہار گیا اس جینے سے
😔😔" image uploaded on Jan. 1, 2026, 5:24 p.m. | Damadam