"ایک عقلمند عورت کا تاریخی جملہ :_! بازار سے ایک عورت گزر رہی تھی اس نے محسوس کیا کہ ایک مرد اس کے پیچھے پیچھے آ رہا ہے اس عورت نے رک کر دریافت کیا کہ آپ کو کیا مسئلہ ہے.؟ "مرد کہنے لگا" ک آپ اتنی خوبصورت ہیں کہ میں آپ پر فدا ہو گیا ہوں. اس عورت نے کہا کہ میں تو کچھ نہیں میرے پیچھے جو میری بہن آ رہی ہے وہ مجھ سے بھی زیادہ خوبصورت ہے اس مرد نے جونہی مڑ کر دیکھا تو اس عورت نے ایک تھپڑ رسید کیا اور ایک تاریخی جملہ کہا جو فدا ہوتے ہیں وہ پیچھے مڑ کر نہیں دیکھتے_ _!! 💕🌹🥀❣️💖❤️ ミ💖❤️💖彡" image uploaded on Jan. 1, 2026, 5:27 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ایک عقلمند عورت کا تاریخی جملہ :_!
بازار سے ایک عورت گزر رہی تھی اس نے محسوس کیا کہ ایک مرد اس کے پیچھے پیچھے آ رہا ہے اس عورت نے رک کر دریافت کیا کہ آپ کو کیا مسئلہ ہے.؟ "مرد کہنے لگا" ک آپ اتنی خوبصورت ہیں کہ میں آپ پر فدا ہو گیا ہوں. اس عورت نے کہا کہ میں تو کچھ نہیں میرے پیچھے جو میری بہن آ رہی ہے وہ مجھ سے بھی زیادہ خوبصورت ہے اس مرد نے جونہی مڑ کر دیکھا تو اس عورت نے ایک تھپڑ رسید کیا اور ایک تاریخی جملہ کہا
جو فدا ہوتے ہیں وہ پیچھے مڑ کر نہیں دیکھتے_ _!!
💕🌹🥀❣️💖❤️
ミ💖❤️💖彡
H  : ایک عقلمند عورت کا تاریخی جملہ :_! بازار سے ایک عورت گزر رہی تھی اس نے - 
More images by Hot_Boy.007: