"احساس اُن چیزوں میں سے ہے جو نہ خریدی جا سکتی ہیں،نہ مانگی جا سکتی ہیں...یہ صرف دل سے ملتا ہے، اور وہ بھی خالص ہو تو۔ ایسے لوگ جو دوسروں کی تکلیف پر بے چین ہو جاتے ہیں، دنیا انہیں ناسمجھ کہتی ہے... مگر اللہ کے ہاں وہی سب سے قیمتی ہوتے ہیں۔🌺🌺🌺 شب بخیر🥱🥱🥱 دل کو نرم رکھیں، کیونکہ سخت دل کبھی جنت کے قابل نہیں ہوتا۔🌺🌺🌺" image uploaded on Jan. 1, 2026, 6:14 p.m. | Damadam
Damadam.pk
احساس اُن چیزوں میں سے ہے جو نہ خریدی جا سکتی ہیں،نہ مانگی جا سکتی ہیں...یہ صرف دل سے ملتا ہے، اور وہ بھی خالص ہو تو۔
ایسے لوگ جو دوسروں کی تکلیف پر بے چین ہو جاتے ہیں،
دنیا انہیں ناسمجھ کہتی ہے...
مگر اللہ کے ہاں وہی سب سے قیمتی ہوتے ہیں۔🌺🌺🌺
 شب بخیر🥱🥱🥱
دل کو نرم رکھیں، کیونکہ سخت دل کبھی جنت کے قابل نہیں ہوتا۔🌺🌺🌺
n  : احساس اُن چیزوں میں سے ہے جو نہ خریدی جا سکتی ہیں،نہ مانگی جا سکتی ہیں...یہ - 
More images by nadan...: