"مجھ سے دس ہاتھ کی دوری پر رہے تو اچھا ہے آپ کے لیے بھی اور میرے لیے بھی😌
اپنی زندگی میں خوش رہے کیونکہ میں وہ نہیں جسے ہر کوئی سنبھال لے✨
میں sensitive,emotional,over_possessive, over thinker ہوں
میرا موڈ خراب ہونا میری حقیقت کا حصہ ہے
سوشل میڈیا پر بہت سے لوگ شوقیہ انبکس کنٹیکٹ کرتے ہیں بات کرنے میں جلدی کرتے ہیں
اور ذمہ داری سے پہلے ہی کٹ آف ہو جاتے😐
واضح رہے میں کسی کو قریب آنے کی دعوت نہیں دیتی
نہ ہی کسی کی توجہ کی محتاج ہوں
فاصلے میں رہے سکوں میں رہے اور رہنے دیں
یہ اٹیٹیوڈ نہیں ہے سیلف رسپیکٹ ہے 🖤🚩
مجھ پر تبصرے سے گریز کیجئے🌸" image uploaded on Jan. 2, 2026, 9:38 a.m. | Damadam