"مَیں اِنسانوں کے ہجوم کو پسَند نہیں کرتی۔۔
کیونکہ ہجوم کا تصَوّر صرف قیامت سے مُتعلق ہے۔
مُجھے کافی ہے؛
ایک پھول...
ایک سِتارہ...
چند محبت بھرے الفاظ
خوشی اور درد بانٹنے والا ایک کندھا
ہاں بس ایک اِنسان...🩶" image uploaded on Jan. 4, 2026, 10:21 a.m. | Damadam