""-میں جہاں ہوں....!! وہاں شور ہی شور ہے .. جھوٹ ہی جھوٹ ہے...!! اک دکھاوا ہے دنیا.. جہاں کچھ کسی کا اپنا نہیں ہے, خواب ہیں تو خریدے ہوئے ہیں , نیند ہے تو چرائی ہوئی , آنکھ ہے تو ملائی ہوئی, دل کسی سے لگایا ہوا, قسم ہے تو کھائی ہوئی, ہاتھ ہیں تو چھڑائے ہوئے, اشک ہیں تو بہائے ہوئے, لفظ لکھ کر مٹائے ہوئے, دن بھی ہے تو بتایا ہوا, رات ہے تو گزاری ہوئی, سب کے دل میں کوئی ایک تصویر ہے, اور وہ بھی کسی کے کینوس سے اتاری ہوئی, اپنے سینوں میں تم ان دھڑکتے ہوئے پتھروں کو اگر دل کہتے ہو تو کہو...!! پر میری معذرت....!!🙂" image uploaded on Jan. 4, 2026, 10:30 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
H  : "-میں جہاں ہوں....!! وہاں شور ہی شور ہے .. جھوٹ ہی جھوٹ ہے...!! اک دکھاوا - 
More images by Hot_Boy.007: