"تم وہ واحد شخص تھے جس کے لیے میں نے اپنی انا قربان کر دی جس کے پیروں میں میں نے اپنی خودداری رول دی جس کے سامنے میں کمزور پڑی جس سے میں نے محبت کی بھیک مانگی پر تم نے مجھے سبق دیا کہ کوئی کتنا بھی عزیز ہو کوئی کتنا بھی قیمتی ہو اس کے سامنے اپنی خودداری مت ہارنا اپنی انا مقدم رکھنا رشتہ بھی نبھانا تو حد میں محبت بھی کرنا تو توازن میں تم نے مجھے سمجھا دیا کہ بے قدرے لوگوں کے سامنے کبھی بھیک نہ مانگنا ہاں میں نے اپنی سب سے بڑی دولت انا قربان کی تھی تم پر کسی کے لیے خاص ہونے کی غلط فہمی نہ پا لو لوگ تمہیں پا کر بھی بہتر کی تلاش میں ہوتے ہیں 🥀✨💦💢💫💔 #urdupoetry #poetry #urdushayar" image uploaded on Jan. 5, 2026, 7:31 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Urdu poetry
A  : تم وہ واحد شخص تھے جس کے لیے میں نے اپنی انا قربان کر دی جس کے پیروں میں میں - 
More images by Aasia.Khan: