"جس جس نے فلسطین کا سکارف یا مفرر اپنے گلے میں ڈال کر فلسطین کی حمایت کی ان سب کو ٹھکانے لگایا جا رہا ہے ۔🚨🚨کیا اس کا اصل قصور فلسطین کی حمایت تھا ؟ اس سے اندازہ ہوتا ہے اسرائیل یہودیوں کی جڑیں کتنی لمبی اور مضبوط ہیں ،کسی ملک میں احتجاج نہیں ہونے دیا ،یورپ میں احتجاجوں پر پولیس چھوڑی جاتی تھی ،ایک یمن تھا جس پر سعودی امارت چھوڑ دیے،وینزویلا کے صدر کو آج منشیات یا تیل کی وجہ سے نہیں فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کی مخالفت کی سزا دی گی ۔ History repeats itself. #venezuela #🇻🇪 #venzuela🇻🇪 is #iraq #ıraq all over again, but without a full-scale #war" image uploaded on Jan. 6, 2026, 5:14 a.m. | Damadam
Damadam.pk
جس جس نے فلسطین کا سکارف یا مفرر  اپنے گلے میں ڈال کر فلسطین کی حمایت کی ان سب کو ٹھکانے لگایا جا رہا ہے ۔🚨🚨کیا اس کا اصل قصور فلسطین کی حمایت تھا ؟
اس سے اندازہ ہوتا ہے اسرائیل یہودیوں کی جڑیں کتنی لمبی اور مضبوط ہیں ،کسی ملک میں احتجاج نہیں ہونے دیا ،یورپ میں احتجاجوں پر پولیس چھوڑی جاتی تھی ،ایک یمن تھا جس پر سعودی امارت چھوڑ دیے،وینزویلا کے صدر کو آج منشیات یا تیل کی وجہ سے نہیں فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کی مخالفت کی سزا دی گی ۔
History repeats itself. 
#venezuela #🇻🇪 #venzuela🇻🇪 is #iraq #ıraq  all over again, but without a full-scale #war
n  : جس جس نے فلسطین کا سکارف یا مفرر اپنے گلے میں ڈال کر فلسطین کی حمایت کی ان - 
More images by nadan...: