"> ✍🏻 *تمہارے حساب سے؟*
* دنیا الجھی ہوئی، اُلجھنوں سے بھری ہوئی لگتی ہے،
* نہ آغاز سمجھ آتا ہے نہ انجام…
*`لیکن اللہ کے حساب سے؟`*
> سب کچھ ترتیب میں ہے، منصوبہ بندی کے ساتھ،
* بالکل ویسے جیسے تمہارے لیے بہتر ہو،
* آرام دہ ہو، اور تمہارے حق میں خیر ہو…♡
*جیسا کہ قرآن میں فرمایا:`*
> "اور ہو سکتا ہے تم کسی چیز کو ناپسند کرو، حالانکہ وہ تمہارے لیے بہتر ہو،
* اور ہو سکتا ہے تم کسی چیز کو پسند کرو، حالانکہ وہ تمہارے لیے بُری ہو،
اور اللہ جانتا ہے، تم نہیں جانتے۔"
🍂🍁🕊️" image uploaded on Jan. 7, 2026, 5:09 a.m. | Damadam