"وینزویلا دُنیا میں سب سے زیادہ تیل کے ذخائر رکھنے والا ملک ہے جسکے پاس تقریباً تین سو ارب بیرل کے قریب تیل ہے۔ اور سوشلسٹ ہونے کے لحاظ تیل کے تمام ذخائر سرکار کے قبضے میں ہیں اور سرکار یہ طویل امریکی ڈالرز میں نہیں بیچتی بلکہ یورو، یوآن اور لین دین کے حساب سے فروخت کرتی ہے۔ اب اگر سرکار سارا تیل نکال کے اُسے مارکیٹ میں ڈالرز کے بجائے چین کو یا روس کو اُنہی کی کرنسی میں بیچتی ہے تو تیل کی ساری مارکیٹ ہل جائےگی اور پیٹرو ڈالر سسٹم خطرے میں پڑ جائیگا۔
Or America hi hai Jo sirf Dollar bana sakta hai jitna chahe is wajah se trump ko is BAAT se problem hai or usne Venezuela ka oil Cheen raha hai unse 😣" image uploaded on Jan. 7, 2026, 6:22 a.m. | Damadam