"ڈرو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں سن بھی رہا ہو اور دیکھ بھی رہا ہوں
جب اللّٰه یہ کہہ دے پھر پریشانی کیسی
انسان کو
اللّٰه جب ساتھ ہے اور دیکھتا بھی سنتا بھی ہے تو اس کی بارگاہ میں بیٹھ کر اس کو سناؤ
یقین جانے اس کے سوا کوئی نہیں سن سکتا لوگ اکتا جاتے تنگ آجاتے ہیں مگر وہ نہ تھکتا ہے نہ اکتاتا ہے وہ کہتا میں سنتا ہوں
کچھ لوگ کہتےہیں کہ جب آپ کو نظر آرہا ہو کہ یہ دعا قبول نہیں ہو سکتی تو مانگنی چھوڑ دے
مگر کس کو کیا پتہ کون سی دعا قبول ہو گی اور کون سی نہیں ہوگی
اللّٰه تو وہ ہے جس نے یوسف کو جیل سے نکال کر بادشاہ بنا دیا تھا کوئئ سوچ سکتا تھا کہ ایک قیدی بادشاہ بن جائے گا
اللّٰه تو وہ ہے جس نے موسی کو سمندر کے طوفاں سے باحفاظت نکال لایا تھا
اللّٰه تو وہ ہے جس نے زکریا کو بانجھ بیوی کے ساتھ اور زکریا کے بڑھاپے میں اولاد عطا کر دی تھ" image uploaded on Jan. 7, 2026, 4:49 p.m. | Damadam