"تھوڑی سی سیدھی
تھوڑی شرارتی ہوں۔۔۔۔۔
تھوڑی سی چالاک
تھوڑی نادان ہوں۔۔۔۔۔
اکثر ہی اپنا عکس بدلتی رہتی ہوں
اک پل میں دھارا دوسرے میں آسمان ہوں
اپنے بنائے اصولوں پر ہی جیتی ہوں
دنیا کے رواجوں سے بالکل انجان ہوں
ہر دل میں
اپنی الگ سی جگہ بناتی ہوں
کسی کے لیے کوڑا دان تو
کسی کے لیے کل جہان ہوں۔۔۔۔۔
میری زندگی کی کتاب کے دو ہی صفحے ہیں
پہلے پہ نرم دل
دوسرے پہ انسان ہوں۔۔۔۔🫶" image uploaded on Jan. 8, 2026, 2:29 p.m. | Damadam