"خوشبو جیسے لوگ ہیں ہم بس بکھرے بکھرے رہتے ہیں ہم پھولوں کے سوداگر ہیں اور سودا سچا کرتے ہیں جو گاہک پھولوں جیسا ہو ہم بن داموں بک جاتے ہیں ہم شہرِ وفا کے لوگوں کا حال بھلا تم کیا جانو ہم دل کی بات چھپاتے ہیں اور آنسو تک پی جاتے ہیں ❤️💞🥀 " image uploaded on Jan. 8, 2026, 3:58 p.m. | Damadam
Damadam.pk
خوشبو  جیسے لوگ ہیں ہم
بس بکھرے بکھرے رہتے ہیں
ہم پھولوں کے سوداگر ہیں
اور سودا سچا کرتے ہیں
جو گاہک پھولوں جیسا ہو
ہم بن داموں بک جاتے ہیں
ہم شہرِ وفا کے لوگوں کا
حال بھلا تم کیا جانو
ہم دل کی بات چھپاتے ہیں
اور آنسو تک پی جاتے ہیں
❤️💞🥀
H  : خوشبو جیسے لوگ ہیں ہم بس بکھرے بکھرے رہتے ہیں ہم پھولوں کے سوداگر ہیں  - 
More images by Hot_Boy.007: