"تیرا مجھ سے گفتگو کرنا
میرے لیے کسی غیر نامیاتی دوا جیسا ہے
جو شفا بھی ہے سرور بھی
بے انتہا حسین
اور حد درجہ محسور کُن
مجھے کسی سے محبت نہیں سوا تیرے
مجھے کسی کی ضرورت نہیں سوا تیرے
میں نے صدیوں تمہیں جینا ہے
تم میرا آخری زمانہ ہو
تیری صورت کو دیکھ کر میری جاں
خود بخود دل میں پیار جاگ اٹھتا ہے
تمہاری ہنسی
سیاہ آسمان پر
کسی پہلے ستارے کی نوید جیسی ہے
اندھیری رات میں
اچانک جلتے چراغ جیسی ہے🌸❤️" image uploaded on Jan. 8, 2026, 4:42 p.m. | Damadam