"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
جمعہ مبارک
سجدوں میں سرگوشیاں کرنا سیکھ جاؤکیونکہ یہ تو لکھ دیا گیاکہ خوشی کے ساتھ غم جوڑ دیے گئے۔ بات اتنی سی ہے کہ اگر آسمان والے کے ساتھ تعلق اچھا ہو گا تو آنسو بہا کر سکوں مل جائے گا اور اگر آسمان والے سے بی تعلق خراب ہوا تو دل بھی بوجھل آنسو بھی بوجھل اورزمیں بھی بوجهل۔
اے میرے مالک تیرے فیصلوں پر کوئی شکوہ شکایت نہیں__ ہم کمزور ہیں آسمانی و زمینی آفتوں اور پریشانیوں سےمحفوظ فرما ۔
آمین یا رب العالمین🤲" image uploaded on Jan. 9, 2026, 1:47 a.m. | Damadam