"زندگی کی کیتلی میں دو کپ پانی جتنے دن ہیں ☕️🥀
اور رویوں کی پتی ہے اس میں
کچھ محبت کی شکر اور
کہیں تھوڑا نایاب خالص دودھ رشتوں کے جیسا ہے۔
کہ نایاب ہے
تھوڑی خوشیوں کی الائیچیوں کی خوشبو بھی ہے
مگر دُکھوں، حسرتوں اور آنسوؤں کی آگ ہے
جس پر دھری یہ کیتلی زندگی کی اک تلخ و شیریں امتزاج سے
مہکتی چائے کا لُطف دیتی ہے
تبھی چاۓ زندگی لگتی ہے ☕️🥀" image uploaded on Jan. 9, 2026, 3:55 p.m. | Damadam