"“بیٹی کو اپنے پسند کے کپڑے، جوتے اور زیور دلوانے سے بہتر یہ ہے کہ اسے اپنی پسند کے انسان سے شادی کرنے دی جائے۔
جیسے کپڑے، جوتے اور زیور بیٹی کی پسند کے ہوتے ہیں، ویسے ہی اس کا شریکِ حیات بھی اس کی پسند کا ہونا چاہیے۔
اپنی پسند مسلط کرنے کے بجائے اگر اس کی پسند کو اہمیت دی جائے تو شاید وہ ایک بہتر، پُرسکون اور خوشحال زندگی گزار سکے۔”
Oh yes, just a line . that somehow says everything.
How funny 😂 and how it hits like truth." image uploaded on Jan. 9, 2026, 4:48 p.m. | Damadam