Damadam.pk
ایڈووکیٹ ایمان مزاری نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی حالیہ پریس کانفرنس کی ویڈیو جج کو سننے کے لیے عدالت میں چلائی۔ انہوں نے دلیل دی کہ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کو پاک فوج کے سرکاری ترجمان کی حیثیت سے کسی کو ’’غدار‘‘ کہنے کا کوئی حق نہیں۔ انہوں نے کہا کہ تبصرے، بشمول یہ دعوے کہ مزاری "غداروں" کی نمائندگی کرتے ہیں اور دہشت گردوں کی حمایت کرتے ہیں، اس کیس کی عدالتی کارروائی میں مداخلت کے مترادف ہیں۔ انہوں نے عدالت سے استدعا کی کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کو عدالت میں طلب کیا جائے اور کسی بھی سرکاری ملازم کو زیر سماعت معاملات پر تبصرہ کرنے سے روکنے کی ہدایات جاری کی جائیں🫡🫡🫡
اس لیے میں کہتا رہتا ہوں ٹائم پر دو تین لفظ پڑھ لیا کرو تاکہ اتنا تو پتہ ہو کہاں بولنا ہے اور کس طرح بولنا ہے🙊🙊🙊
ایڈووکیٹ ایمان مزاری نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی حالیہ پریس کانفرنس کی ویڈیو
 Explore!JokesMemes & SatireRomantic PoetryLife AdviceIslamic QuotesSad PoetryAttitude PoetryPakistani CelebsMotivational QuotesHealth & BeautyTikTok StarsInteresting PostsIndian CelebsBeautiful NatureMehndi DesignBeautiful PeopleTurkish CelebsAttitude QuotesRomantic NovelsDamadam RoastingKnowledge TestTips for StudentsBeautiful StructuresDigital ArtHorror NovelsPaintingsRiddles & PuzzlesSuspense NovelsMath TestStreet Art

Trending images (page 1):

Digital Art image
A  ★ : کوئی انڈے بیچنے والوں کو بتائے کہ“ گرم انڈے“ ہوتا ہے اور مجھے ابھی باہر سے - 
: لک
to main post

 ★ : like
to main post
Beautiful Structures image
D  ★ 
⏰
Expiring post
 : *اگر آپ کو صرف ایک جگہ جانے کا موقع ملے، تو آپ کہاں جانا پسند کریں گے؟؟*  - 
 ★ : zahir hai madina♥️
to main post

 ★ : ♥️
to main post

 ★ : 🌸
to RoMi0_pk: 1 ♥️
- post expired -
 ★ : chup kar
to Doremi: 😆

 ★ : achaa
to sstylishqueen: on ka damgh kharab hhy bbs🙄

 ★ : on ka damgh kharab hhy bbs🙄
to Doremi: pir yahan pe jo log like mangtay han bila