"" ہمارے بغیر بھی رونقیں ویسے ہی رہتی ہیں " کسی کو ہماری موجودگی غیر موجودگی سے فرق نہیں پڑتا زندگیاں رکتی نہ بدلتی ہیں۔ کسی کی ہنسی پھیکی نہیں پڑتی۔۔ آپ نہ سہی تو کوئی اور سہی! ہم اہم ہوتے ہیں مگر اتنے نہیں کہ ہمارے بغیر جیا نہ جاسکے!" image uploaded on Jan. 11, 2026, 5:40 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
A  : " ہمارے بغیر بھی رونقیں ویسے ہی رہتی ہیں " کسی کو ہماری موجودگی غیر موجودگی - 
More images by Aasia.Khan: