"سایہ کیسا؟ صرف شجر لکھ لینے سے اُڑ سکتے ھو تم کیا پر لکھ لینے سے؟ سارا جنگل گھوم کے واپس آ جاتا ھوں اپنے اندر کا منظر لکھ لینے سے ساری دنیا مٹھی میں آ جاتی ھے تیرا نام ہتھیلی پر لکھ لینے سے." image uploaded on Jan. 14, 2026, 4:29 p.m. | Damadam
Damadam.pk
سایہ کیسا؟  صرف شجر لکھ لینے سے
اُڑ سکتے ھو تم کیا پر لکھ لینے سے؟
سارا جنگل گھوم کے واپس آ جاتا ھوں
اپنے  اندر  کا   منظر لکھ لینے سے
ساری  دنیا مٹھی میں آ جاتی ھے
تیرا  نام  ہتھیلی  پر لکھ لینے سے.
U  : سایہ کیسا؟ صرف شجر لکھ لینے سے اُڑ سکتے ھو تم کیا پر لکھ لینے سے؟ سارا - 
More images by Umar786_007: