"جاناں تمہارے آنے سے سکون آ جاتا ہے لفظ خاموش ہو جاتے ہیں دل کے اندر چلنے والا سارا شور جیسے آہستہ آہستہ تھم جاتا ہے اتنی دیر کے بعد یہ بات سمجھ میں آتی ہے کہ سکون کسی جگہ کا نام نہیں ہوتا سکون تو کسی کی موجودگی کا نام ہوتا ہے❤️🌸" image uploaded on Jan. 15, 2026, 8:51 a.m. | Damadam
Damadam.pk
جاناں 
تمہارے آنے سے سکون آ جاتا ہے 
لفظ خاموش ہو جاتے ہیں
دل کے اندر چلنے والا سارا شور
جیسے آہستہ آہستہ تھم جاتا ہے
اتنی دیر کے بعد یہ بات سمجھ میں آتی ہے
کہ سکون کسی جگہ کا نام نہیں ہوتا
سکون تو کسی کی موجودگی کا نام ہوتا ہے❤️🌸
U  : جاناں تمہارے آنے سے سکون آ جاتا ہے لفظ خاموش ہو جاتے ہیں دل کے اندر - 
More images by Umar786_007: