"☕ چائے والوں کی دنیا واقعی الگ ہوتی ہے!
جب تک دن کی پہلی☕️ چائے نہ ملے...
نہ صبح ہوتی ہے،
نہ مزاج بنتا ہے،
نہ ہی لفظ دل سے نکلتے ہیں!
اور...
جب تک رات کی آخری ☕️چائے نہ ہو...
نہ نیند آتی ہے،
نہ دن مکمل لگتا ہے،
نہ دل کو سکون ملتا ہے!
چائے☕️… صرف ذائقہ نہیں،
یہ ایک احساس ہے،
جو صبح جگاتا ہے،
اور رات سلانے سے پہلے سینے سے لگا لیتا ہے۔
چائے☕️ والے لوگ تھوڑے حساس ہوتے ہیں،
مگر دل کے بےحد خاص ہوتے ہیں!" image uploaded on Jan. 16, 2026, 1:09 p.m. | Damadam