"اسلام علیکم 💐🌸💐
کیسے ہیں آپ سب ۔۔۔؟
میری طرف سے تمام اہل اسلام کو شب معراج کی بابرکت رات مبارک ہو.
💫مجھے اپنی دعائوں میں خصوصاً اس رات یاد رکھئیے گا اور عموماً جب بھی دعا کریں تو میری لیئے بھی دعا کیا کریں۔
*اللہ تعالی آپ کو دینی و دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے🤲🏻*
♣️" image uploaded on Jan. 16, 2026, 5:30 p.m. | Damadam