"میں نے تمھیں محسوس کیا ہے صبح کی ٹھنڈ میں اٹھتے ھی آجانے والے خیال میں چائے کی خوشبو میں اسکی ہر اک چسکی میں دوپہر کے سکون میں شام کی خاموشی میں رات کی بڑھتی ھوئی خنکی میں یونہی ڈھیروں آ جانے والے خیالوں میں سوچوں کی ھر اک سوچ میں بےشمار یادوں میں..♥" image uploaded on Jan. 18, 2026, 5:51 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Social media post
R  : میں نے تمھیں محسوس کیا ہے صبح کی ٹھنڈ میں اٹھتے ھی آجانے والے خیال میں  - 
More images by Raz_Raz: