"آج خوشیوں نے مسکان اوڑھی ہے
ہر دعا نے نئی صدا چھیڑی ہے
آج قسمت نے دی ہے دستک پھر
زندگی نے نئی قبا پہنی ہے
ہر قدم پر ہو روشنی تیری
ہر دعا تیرے ساتھ کھڑی ہے
سالگرہ ہو مبارک اے زریا
رب نے تجھ میں عجب ادا بھری ہے
😍🥳🎂🩷🌹🫰" image uploaded on Jan. 18, 2026, 7:08 p.m. | Damadam