"بلدیہ ٹاؤن ، ملینیم مال ، آر جے مال … بے شمار سانحات اور اب گل پلازہ ۔
وہی غفلت ، وہی خاموشی ، وہی لاشیں ، وہی حکومتیں 💔
کراچی نے سب کو سب کچھ دے دیا مگر کراچی کے لوگ آج بھی بے بس،
حکمرانی زندہ ہے ، پر لوگ مر رہے ہیں ۔ دولت آزاد ہے مگر غربت جل رہی ہے، 💔🤲" image uploaded on Jan. 20, 2026, 4:18 a.m. | Damadam