"❤بھولنا میری عادت نہیں ❤
❤یاداشت چلی جائے تو الگ بات ہے
❤تمہاری یاد آتی ہے ہر سانس کے ساتھ ❤❤سانس چلی جائے تو الگ بات ہے ❤ ❤وفا کرنا میرا اصول ہے ❤❤موت آ جائے تو الگ بات ہے❤ ❤اپنوں کو یاد نہ کرنا میر فطرت نہیں ❤ ❤اپنے ہی اجنبی ہو جائیں تو الگ بات ہے ❤💜" image uploaded on Jan. 21, 2026, 9:22 a.m. | Damadam