"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨
اے اللہ* ہمارے پیارے جو اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں ان سب کی بے حساب مغفرت فرما انہیں آخرت کی بھلائیاں عطا فرما ان کی آخرت میں پردہ پوشی عطا فرما ان کی قبر کو جنت کا باغ بنانا۔ ہم پہ بھی اپنا کرم فرما ۔
آمین یارب العالمین 🤲🏼
صبح بخیر ✨" image uploaded on Jan. 23, 2026, 12:44 a.m. | Damadam