"مرد کی فطرت ہے
جب نئی محبت ملے تو پُرانی کو چھوڑ دیتا ہے چاہے وہ دو ٹکے کی ڈرامے باز کیوں نہ ہو اسے پتا ہوتا ہے اپنی اور اسکی اوقات کا مگر جوتوں کاڈر ہوتا ہے وہ بھی خاندان کے جوتوں کا
محبت میں جھوٹ بولنے والے لوگ وفادار نہیں ہوتے۔
اور بے وفائی ایکٹ نہیں ہوتی فطرت ہوتی ہے ایکٹ کی معافی دے دی جاتی ہے، فطرت کی نہیں❤️🩹🥺" image uploaded on Jan. 23, 2026, 12:43 p.m. | Damadam