"یہ مناظر تحصیل دھیرکوٹ کے ایک گاوں ناڑاکوٹ کے ہیں جہاں ایک میت کی تدفین کے لیے محلے علاقے برادری کے لوگ شدید برف میں بلاک اور سلیب قبرستان تک پہنچانے میں مصروف ہیں۔یقینا یہ ہماری معاشرتی روایات کی بھی تجدید ہے کے مشکل وقت میں سب مل کر ایک دوسرے کی مدد کریں گے اللہ کرے یہ روایات ہمیشہ قائم ہوں ایسے جذبوں سے لواحقین کے دکھ اور درد کم ہوجاتا ہے۔۔" image uploaded on Jan. 25, 2026, 4:18 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
B  : یہ مناظر تحصیل دھیرکوٹ کے ایک گاوں ناڑاکوٹ کے ہیں جہاں ایک میت کی تدفین کے - 
More images by BanameBadshah: