"میرا دل کرتا ہے کہ میں قدیم وقتوں میں جاؤں اور کچھ کہانیوں کے انجام بدل دوں مرزا کو آگاہ کر دوں کہ صاحبہ نے تیر توڑ دیے ہیں ہیر کو بتاؤں کہ پیالے میں زہر ہے سوہنی کو سمجھاؤں کہ یہ گھڑا تمہیں لے ڈوبے گا فرہاد کو سمجھاؤں کہ جو تمہارے لیے نہیں وہ پہاڑ کھود کے بھی نہیں ملے گا 💯" image uploaded on Jan. 25, 2026, 1:19 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
B  : میرا دل کرتا ہے کہ میں قدیم وقتوں میں جاؤں اور کچھ کہانیوں کے انجام بدل دوں  - 
More images by BZK: