"سمجھ نہیں آتا کہ لوگ اتنی سردی میں مری گھومنے کیوں جاتے ہیں۔ کیا اپنے شہر کی سردی پر بھروسہ نہیں جو مری کی سردی دیکھنے چلے جاتے ہیں چلو گرمیوں میں تو سمجھ آتی ہے کہ بندہ گرمی سے تنگ آکر ٹھنڈے علاقے چلا جاتا ہے لیکن سردیوں مری یا ناردرن ایریاز جانے کی کیا تّک بنتی یے اب آپ خودی دکھ سکتے ہیں کہ گاڑیاں کیسے ٹریفک میں پھنسی ہوئ ہیں۔ ایسی صورت حال میں ریسٹورنٹ اور ہوٹل مالکان بھی ناجائز پیسے مانگتے ہیں پھر آپ لوگ ان کو گالیاں بھی دیتے ہو کہ مری والوں نے لوٹ مار مچائی ہوئ ہے۔ مت جاؤ ایسے موسم میں اپنا پُرسکون شہر چھوڑ کر کسی ایسی جگہ جہاں سیر و تفریح سے زیادہ ٹینشن ہی ٹینشن ہو" image uploaded on Jan. 26, 2026, 5:43 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
R  : سمجھ نہیں آتا کہ لوگ اتنی سردی میں مری گھومنے کیوں جاتے ہیں۔ کیا اپنے شہر کی - 
More images by Raiyama: