"🌺 ایک تیری صُـــــورت ہے
جو آنکھوں میں ❣ بسی رہتی ہے 💞🌺
🌺 اک تیـــرا خیـــال ہــے
جو تنہا ❣️ نہیں ہونے دیتا 💕🦋🌹
میری ابتدا میری انتہا
تیرے نام سے تیری ذات تک
🌺 میری زندگی میرے دو جہاں
🌺 میری سانس ہے تیرے ساتھ تک 🌺" image uploaded on Jan. 26, 2026, 7:08 a.m. | Damadam