Sad Poetry AZADAR_E_HUSSAIN_A_S : میں نے وقت کے ساتھ یہ سیکھا ہے کہ ہر حال میں زندگی کو جی لینا بہتر ہے... ... MORE▼سب کچھ صحیح ہونے کے انتظار میں بیٹھنا بے وقوفی ہے... اگر وقت نے مہلت نہ دی تو؟ اگر وہ صحیح وقت کبھی آیا ہی نہ تو؟ ❣️ - 5 days, 1 hour ago LINK 4REPLIES More images by AZADAR_E_HUSSAIN_A_S: