"گلا کٹا ہوا اور چہرے پر مسکراہٹ 🥹
اسماعیل سمیجو، عمرکوٹ کے موتی چوک کے قریب، بہتے ہوئے خون کو ہاتھ سے روکتے ہوئے کسی شخص سے کہہ رہا ہے کہ میری ویڈیو ریکارڈ کرو….
اس کے چہرے کا اطمینان بتاتا ہے کہ اس کا گلا کاٹنے والا شاید اسماعیل کے لیے کوئی اجنبی نہیں تھا۔
اس کے ہونٹوں کی مسکراہٹ اس کی بہادری کی گواہی دیتی ہے، کیونکہ موت کو سامنے دیکھ کر مسکرانا ہر انسان کے بس کی بات نہیں ہوتی۔
کیا خبر قاتل کو اسماعیل کی یہ مسکراہٹ ناگوار گزری ہو 😢
لیکن مسکراتے ہوئے موت کو قبول کر کے اس نوجوان نے اپنے قاتل کو شکست دے دی۔
جس کسی نے یہ گھناؤنا کام کیا اور اس کے گلے پر وار کیا، اس نے ظلم کیا ہے 😪
اس نوجوان کو دردناک اذیت دینے کے لیے یہ عمل کیا گیا 😢
لیکن اس بہادر نوجوان کے ہونٹوں کی" image uploaded on Jan. 29, 2026, 11:48 a.m. | Damadam