"چائے پر ان سے ایک ملاقات ، رکھ لی جائے۔ ہونٹوں کی ہنسی بهی ساتھ، رکھ لی جائے۔۔ وہ جو کہتے ہیں کہ دل سے،دل بدل ڈالیں۔۔ مان دے کر ، انہی کی بات رکھ لی جائے۔۔ ✨🫠☕️🖤" image uploaded on Jan. 31, 2026, 4:25 a.m. | Damadam
Damadam.pk
چائے پر ان سے ایک ملاقات ، رکھ لی جائے۔
ہونٹوں کی ہنسی  بهی ساتھ، رکھ لی جائے۔۔
وہ جو کہتے ہیں کہ دل سے،دل بدل ڈالیں۔۔
 مان دے کر ، انہی  کی بات رکھ لی جائے۔۔
✨🫠☕️🖤
T  : چائے پر ان سے ایک ملاقات ، رکھ لی جائے۔ ہونٹوں کی ہنسی بهی ساتھ، رکھ لی - 
More images by Toseef_Ahmed: