"میں آپکے لیے بارش نہیں روک سکتا لیکن آپکے ساتھ بھیگ سکتا ہوں❤️ اگر آپکی انکھوں میں نیند نہ ہو تو میں آپکے ساتھ پوری رات جاگ سکتا ہوں❤️ اگر پریشانی کا حل نہیں نکال سکا تو ہاتھ تھامے کھڑا رہ سکتا ہوں۔۔۔❤️ جب آپکے پاس کوئی نہ ہو تو میں خاموشی سے آپکے سارے دکھ سن سکتا ہوں❤️ اور میں آپ سے تب بھی محبت کروں گا جب آپ خود سے تنگ آ جاؤ گی❤️" image uploaded on Jan. 31, 2026, 9:49 a.m. | Damadam
Damadam.pk
میں آپکے لیے بارش نہیں روک سکتا لیکن آپکے ساتھ بھیگ سکتا ہوں❤️
اگر آپکی انکھوں میں نیند نہ ہو تو میں آپکے ساتھ پوری رات جاگ سکتا ہوں❤️
اگر پریشانی کا حل نہیں نکال سکا تو ہاتھ تھامے کھڑا رہ سکتا ہوں۔۔۔❤️
جب آپکے پاس کوئی نہ ہو تو میں خاموشی سے آپکے سارے دکھ سن سکتا ہوں❤️
اور میں آپ سے تب بھی محبت کروں گا جب آپ خود سے تنگ آ جاؤ گی❤️
A  : میں آپکے لیے بارش نہیں روک سکتا لیکن آپکے ساتھ بھیگ سکتا ہوں❤️ اگر آپکی - 
More images by A.Qurban: