"جنوری کی آخری شام ۔۔ میرے کچھ پل تمہاری یادوں کے نام۔۔۔ روح کا سناٹا، شام کے گہرے کالے سائے اُجاڑ اندھیری رات کا کرب سب تیرے نام کیا جاناں جدائی کی وجہ ڈھونڈتی ہوئی میں لیکن یہاں پر لفظ بھی خاموش ہو جاتے ہیں رہ جاتا ہے تو بس۔۔۔ تیرے آخری الفاظ، تیرا اجنبی لہجہ میرے دل میں اٹھتی درد کی ٹھیس روح کو گھائل کر دینے والے زخم میرے ساتھ میرے ہی اندر کی خوفزدہ کرتی ویرانی پھر رات کے پچھلے پہر خاموش آنسوؤں کا ساتھ سب تیرے نام کیا جاناں❤️" image uploaded on Jan. 31, 2026, 3:25 p.m. | Damadam
Damadam.pk
جنوری کی آخری شام ۔۔
میرے کچھ پل تمہاری یادوں کے نام۔۔۔
روح کا سناٹا، شام کے گہرے کالے سائے
اُجاڑ اندھیری رات کا کرب
سب تیرے نام کیا جاناں
جدائی کی وجہ ڈھونڈتی ہوئی میں
لیکن یہاں پر لفظ بھی خاموش ہو جاتے ہیں
رہ جاتا ہے تو بس۔۔۔
تیرے آخری الفاظ، تیرا اجنبی لہجہ
میرے دل میں اٹھتی درد کی ٹھیس
روح  کو گھائل کر دینے والے زخم
میرے ساتھ میرے ہی اندر کی خوفزدہ کرتی ویرانی
پھر رات کے پچھلے پہر خاموش آنسوؤں کا ساتھ
سب تیرے نام کیا جاناں❤️
H  : جنوری کی آخری شام ۔۔ میرے کچھ پل تمہاری یادوں کے نام۔۔۔ روح کا سناٹا، شام - 
More images by Hot_Boy.007: