"ماں باپ کے کہنے پر اگر کوئی لڑکا نماز نہیں پڑھتا 🙄
تو محلے کی کسی لڑکی سے کہلوا کر دیکھ لیں 🤭
انشاللہ نماز بھی پڑھے گا 🤭
روزے بھی رکھے گا
اور شائد اس سال اعتکاف میں بھی بیٹھ جائے 🤣🤭
مزید مشوروں کے لیے میری پوسٹوں کا انتظار کریں 🙈🙈
Aho 🤣" image uploaded on Jan. 31, 2026, 5:50 p.m. | Damadam