"میں آپکے لیے بارش نہیں روک سکتا لیکن آپکے ساتھ بھیگ سکتا ہوں🌹
اگر آپکی انکھوں میں نیند نہ ہو تو میں آپکے ساتھ پوری رات جاگ سکتا ہوں🌹
اگر پریشانی کا حل نہیں نکال سکا تو ہاتھ تھامے کھڑا رہ سکتا ہوں۔🌹
جب آپکے پاس کوئی نہ ہو تو میں خاموشی سے آپکے سارے دکھ سن سکتا ہوں🌹
اور میں آپ سے تب بھی محبت کروں گا جب آپ خود سے تنگ آ جاؤ گی❤️" image uploaded on Feb. 1, 2026, 7:55 a.m. | Damadam