"آج سے چودہ سال قبل، 31 جنوری 2012 کو، تقریباً رات ایک بجے کراچی کے علاقے کلفٹن میں واقع گِزری پُل پر پاکستانی انٹیلیجنس ایجنسیوں کے اہلکاروں نے فائرنگ کرکے نواب اکبر خان بگٹی کی پوتی اور براہمداغ خان بگٹی کی بڑی بہن، 34 سالہ زامُر بگٹی بنت ریحان بگٹی، ان کی 9 سالہ بیٹی جنت ڈومکی بنت بختیار ڈومکی اور ان کے ڈرائیور برکت بلوچ کو قتل کر دیا۔ اس رات وہ ڈی ایچ اے میں واقع کارلٹن ہوٹل میں اپنے کزن کی شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد اپنے ماموں کے گھر جا رہی تھیں کہ راستے میں گزری پل پر سیاہ رنگ کی ایک گاڑی نے ان کی گاڑی کو روکا۔ اس گاڑی میں سے ایک نقاب پوش شخص اترا اور گاڑی کے ڈرائیور برکت بلوچ پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ سر پر متعدد گولیاں لگنے کے باعث برکت بلوچ موقع پر ہی شہید ہو گئے۔ اس کے بعد حملہ آور نے گاڑی کا پچھلا دروازہ کھولا۔" image uploaded on Feb. 1, 2026, 5:51 p.m. | Damadam
Damadam.pk
آج سے چودہ سال قبل، 31 جنوری 2012 کو، تقریباً رات ایک بجے کراچی کے علاقے کلفٹن میں واقع گِزری پُل پر پاکستانی انٹیلیجنس ایجنسیوں کے اہلکاروں نے فائرنگ کرکے نواب اکبر خان بگٹی کی پوتی اور براہمداغ خان بگٹی کی بڑی بہن، 34 سالہ زامُر بگٹی بنت ریحان بگٹی، ان کی 9 سالہ بیٹی جنت ڈومکی بنت بختیار ڈومکی اور ان کے ڈرائیور برکت بلوچ کو قتل کر دیا۔
اس رات وہ ڈی ایچ اے میں واقع کارلٹن ہوٹل میں اپنے کزن کی شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد اپنے ماموں کے گھر جا رہی تھیں کہ راستے میں گزری پل پر سیاہ رنگ کی ایک گاڑی نے ان کی گاڑی کو روکا۔ اس گاڑی میں سے ایک نقاب پوش شخص اترا اور گاڑی کے ڈرائیور برکت بلوچ پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ سر پر متعدد گولیاں لگنے کے باعث برکت بلوچ موقع پر ہی شہید ہو گئے۔
اس کے بعد حملہ آور نے گاڑی کا پچھلا دروازہ کھولا۔
n  : آج سے چودہ سال قبل، 31 جنوری 2012 کو، تقریباً رات ایک بجے کراچی کے علاقے - 
More images by nadan...: