"عام ہے سارا جہاں فقط ....
ہمارے لیے خاص ہو آپ ...❤️🌝
Happy birthday my Murshid 🤗🤍
آپ کا ہسنا ایسے ہی ہے، جیسے رات کے اندھیرے میں چاند کا نکلنا🤍🌝
آپ مسکراتے رہا کریں آپ کا ہنسنا ،بلکل ایسا ہے جیسے کسی بے جان چیز میں جان پڑ جانا۔ 🌝 آپ کے سوا کُچھ نہیں چاہیئے ، بھائیوں سے بڑھ کر بھی کچھ ہوتا ہے کیا۔۔۔۔🙂
مانتی ہوں میں لڑائی کرتی بات نہیں مانتی لیکن پھر بھی آپکی بہن ہوں اور میرے لئے صرف اور صرف میرا بھائی ضروری ۔۔۔۔۔ 🌝🤗❤️ missing you yar bhiyaaaa 🙂" image uploaded on Feb. 1, 2026, 7:37 p.m. | Damadam