"کچھ لوگ نہ اتنے پیارے نہیں ہوتے۔۔۔
مطلب پیارے تو بہت ہوتے ہیں ۔۔۔۔
میری طرح 🤭🙈۔۔۔۔۔
پر اتنے اچھے نہیں ہوتے ۔۔۔
مطلب اچھے تو بہت ہوتے ہیں ۔۔۔۔
میری طرح 😁
پر ان سے کوئی خاص رشتہ نہیں ہوتا ۔۔۔
پر وہ پھر بھی اچھے لگتے ہیں ۔۔۔۔۔
مطلب بلاوجہ اچھے لگتے ہیں
جیسے آپ سب کو میں 🤭🙈
۔۔
۔ہائےےےے۔🫣
اللّٰہ جی" image uploaded on Feb. 2, 2026, 4:37 p.m. | Damadam