"شب برأت مبارک دعاؤں میں یاد رکھیے گا، رات کا کچھ حصہ عبادت میں لازمی گزاریں، ساری امت مسلمہ بشمول غ ز ہ کے باسیوں کو خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں
(رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَتَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ
اے ہمارے رب، ہم پر صبر نازل فرما، اور ہمیں اسلام پر موت دے)" image uploaded on Feb. 3, 2026, 5:01 p.m. | Damadam