"کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں جب شادیاں ہوتی ہیں ہیں، لوگ ایک دوسرے کے کاموں میں ہاتھ بٹاتے ھیں، ایک دوسرے کی خوشیوں شریک ھوتے ھیں، خوشیاں بانٹے ھیں، خوشیاں واحد خزانہ ھے جو بانٹنے سے بڑھتی ھیں، ایسے منظر دیکھنے کو ملتے ہیں اور ایسے کچے گھر خوبصورت مناظر پیش کرتے ہیں" image uploaded on Feb. 5, 2026, 4:14 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
B  : کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں جب شادیاں ہوتی ہیں ہیں، لوگ ایک دوسرے کے کاموں میں - 
More images by BanameBadshah: