"*پاس آؤ اک التجا سن لو*❤️🩹
*پیار ہے تم سے بے پناہ سن لو*💗
*ایک تم ہی کو خدا سے مانگا ہے*🥹
*جب بھی مانگی کوئی دعا سن لو*🎊
*ابتدا عشق کی ہوئی تم سے*😍
*تم ہو چاہت کی انتہا سن لو*🌸
*بن تیرے جی نہیں سکتے ہم*🤭
*لوٹ اؤ میری سدا سن لو*🥹
*دیکھ لو زندگی ادھوری ہے*🥀
*نا رہو اور اب جدا سن لو*🌝
*تم صرف تم ہو زندگی میری*🫂
*سچ ہے باخدا سن لو*👻" image uploaded on Feb. 5, 2026, 4:57 p.m. | Damadam