"یارِ مَن۔۔۔!!
تُمہارا اور میرا وہ تعلق ہے جو کِسی کتاب میں درج نہیں۔۔۔!!
تُمہاری آواز اور میری سماعت نے ہم دونوں کے درمیان ایک ربط قائم کیا ہے۔۔۔!!
ہم ایک دوسرے کے لیے۔۔۔!!
لازِم و مَلْزُوم ہیں۔۔۔!!
تُم میرے لیے بہتے دریا کی مَانِند ہو۔۔۔!!
جو ہر رشتے کو سیراب کرتا جاتا ہے۔۔۔!!
اور میں تُمھارے لیے ایک موج کی مَانِند۔۔۔!!
جو دریا سے الگ ہو جائے تو تِشْنَگی اس کا مُقَدَّر بن جاتی ہے۔۔۔!!
اس لیے میری دُعا ہے کہ۔۔۔!!
میری تُم سے چاہت کو کبھی زوال نہ آئے۔۔۔🌼🦋" image uploaded on Feb. 5, 2026, 5:05 p.m. | Damadam