"مَیں نے تُمہیں دیکھا
اور اِس راز کو پایا کہ
بصارت اپنے پسندیدہ ترین شخص کو دیکھنے سے
عُمر دراز ہوتی ہے
تُمہاری آواز سُنی
تو سَماعت کا ہونا سمجھ میں آیا
سنورتی ہوں میں آئینہ دیکھ کر سنور جاؤں تو آئینہ دیکھتا ہے" image uploaded on Feb. 5, 2026, 5:21 p.m. | Damadam